اسکولٹ منیجمنٹ سسٹم

SchooliT Management System

دینی مدراس، سکولز اور تعلیمی اداروں کے لیے ایک منفرد منیجمنٹ اور آنلائن تعلیمی نظام

جس میں آپ کے سکول یا مدرسے کے لیے بے پناہ خصوصیات سے مزین ویب سائٹ، آن لائن سسٹم، اور اینڈروائیڈ ایپ دستیاب ہوگی۔

اسکولٹ سسٹم کیا ہے

اسکولٹ منیجمنٹ سسٹم - ایک منفرد آنلائن نظام

اس سسٹم کی بدولت آپ آسانی سے آنلائن طالب علم کا داخلہ کریں، اسے کسی کلاس میں شامل کریں، استاد آنلائن ہوم ورک دے سکتا ہے، بچے اور والدین بیک وقت اپنے اکاونٹ سے ہوم ورک دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اس میں امتحانات کا شیڈول(ڈیٹ شیٹ) لگا سکتے ہیں۔ طلباء کو نمبر دے سکتے ہیں، طلباء اپنا رزلٹ آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ طلباء کو آن لائن مارک شیٹ بنا کر دے سکتے ہیں،  طلباء کا سرٹیفیکیٹ پرنٹ کریں صرف چند کلک کے ساتھ

اسکولت سسٹم کی خصوصیات

اس نظام سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟

طلباء کا آن لائن داخلہ

اب آسانی سے طلباء آپ کے ادارے کی ویب سائٹ سے آن لائن داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں

طلباء کا آنلائن رزلٹ

امتحانات ہو جانے کے بعد طلباء ویب سائٹ سے آسانی سے رولنمبر یا نام کے ساتھ اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں اور اسے پرنٹ بھی کر سکتے ہیں

طلباء کا سرٹیفکیٹ

آپ ایک کلک کے ساتھ آسانی سے طلباء کا سرٹیفیکیٹ تیار کر سکتے ہیں۔ اب باہر کسی ڈیزائنر سے الگ الگ بنوانے کی ضرورت نہیں

طلباء کا اسکول کارڈ

اب ہر طالب علم کا اسکول/مدرسہ کارڈ الگ سے ڈیزائن کروانے کی ضرورت نہیں، ایک ہی کلک سے طلباء کے کارڈ آپ کے سامنے اور پرنٹ کے لیے تیار

طلباء کو آنلائن پڑھائیں

اب زوم سافٹ وئیر کی مدد سے طلباء کو بآسانی آن لائن پڑھا سکتے ہیں اور وہ آن لائن گھر بیٹھے بھی امتحان دے سکتے ہیں

طلباء کے امتحانی شیڈول

آپ طلباء کو امتحانی ڈیٹ شیٹ یا شیڈول آسانی سے جاری کر سکتے ہیں۔

طلباء کو ہوم ورک دیں

اب اساتذہ اپنے پینل سے آسانی کے ساتھ طلباء کو گھر کا کام (ہوم ورک) دے سکتے ہیں اسے چیک کر سکتے ہیں

طلباء کی فیسیں

طلباء کی فیسوں کا تمام ریکارڈ ، کہ کس نے فیس جمع کر دی ہے، کس کی فیس بقایا ہے اور ہر مہینے کا حساب کتاب

کلاس ٹائم ٹیبل

اب طلباء کے لیے کلاس تائم ٹیبل بنانا نہایت آسان، ہر طالب علم آسانی سے تمام اسباق اور مضامین دیکھ سکتا ہے۔

ہر کسی کا اپنا اکاونٹ

اب ہر طالب علم، استاد اور والدین کا اپنا الگ اکاونٹ ، جس کی مدد سے ہر کوئی اپنے متعلقہ کام سرانجام دے سکتا ہے۔

ریکارڈ تک آسان رسائی

اب ہر قسم کے ریکارڈ، طلباء کی تفصیلات، اساتذہ کی تفصیلات، فیسوں کا ریکارڈ، تعلیمی ریکارڈ تک آسان رسائی، کوئی پیپر چھاننے کی ضرورت نہیں

تنخواہوں کا آسان حساب

اب اساتذہ کی ماہانہ تنخواہوں کو ترتیب دینا، ان کا حساب کتاب نہایت ہی آسان،

آن لائن امتحانات

آن لائن پڑھائی کے علاوہ اب طلباء گھر بیٹھے آن لائن امتحان بھی دے سکتے ہیں۔

تمام رپورٹس

اسکولٹ سسٹم میں تمام امور کی رپورٹ اب آپ آسانی دیکھ سکتے ہیں جیسے حاضری کا ریکارڈ، تنخواہیں، نتائج، وغیرہ

طلباء و اساتذہ کی حاضری لگانا

اب طلباء اور تمام سٹاف کی حاضری لگائیں اور اسے آسانی سے تلاش کریں۔ کہ کون کس دن حاضر یا غیر حاضر رہا

اسکولٹ سسٹم میں مختلف اکاونٹس اور ویب سائٹ

انتظامیہ کا اکاونٹ

انتطامیہ سارے نظام کو چلا سکتی ہے، اساتذہ کے اکاونٹس بنا سکتی ہے، طلباء کے سرٹیفکیٹ اور تمام وہ کام جو اسکول مدرسے کی انتطامیہ سنبھالتی ہے وہ آسانی سے آنلائن اپنے اکاونٹ سے کر سکتی ہے۔

اساتذہ کے اکاونٹس

اساتذہ اپنے اپنے اکاونٹ سے داخل ہو کر طلباء کو ہوم ورک دے سکتے ہیں، ہر طالب علم کا رزلٹ وغیرہ اور نمبر دے سکتے ہیں، ان کو آن لائن پڑھا سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ بہت کچھ

طلباء کے اکاونٹس

طلباء اپنے اپنے اکاونٹس سے داخل ہو کر اپنا ہوم ورک جمع کر سکتے ہیں، اپنی ساری کارکردگی دیکھ سکتے ہیں، اپنے امتحان اور نتائج دیکھ سکتے ہیں، آن لائن امتحان دے سکتے ہیں، آن لائن پڑھ سکتے ہیں اور اس کے علاوہ بہت کچھ

والدین کے اکاونٹس

والدین اپنے اپنے اکاونٹس سے داخل ہو کر اپنے بچوں کی حاضری دیکھ سکتے ہیں، ان کا ہوم ورک چیک کر سکتے ہیں، ان کی فیس وغیرہ اور امتحان اور نتائج دیکھ سکتے ہیں، اور اس کے علاوہ بہت کچھ

اسکول/مدرسے کی ویب سائٹ

ہر مدرسے/اسکول کی ویب سائٹ بنائی جائے گی جس کے زریعے طلباء آن لائنن داخلہ جمع کر سکتے ہیں اپنے نتائج آن لائن رولنمبر یا نام کے زریعے دیکھ سکتے ہیں، اور دیگر زائرین ویب سائٹ سے استفادہ کر سکتے ہیں

طلباء و والدین کے لیے موبائیل ایپ

طلباء و والدین کے لیے اینڈروائیڈ موبائیل ایپ بھی ہر اسکول/مدرسے کو فراہم کی جائے گی تاکہ موبائیل سے طلباء و والدین اسکول اکاونٹ کھول کر اسے استعمال کر سکیں،

خوبصورت ڈیزائن کی حامل اینڈرائیڈ ایپ

آپ کے سکول یا تعلیمی ادارے کے لیے ہماری اپلیکیشن بھی دستیاب ہے۔ جس کے زریعے طالب علم اور والدین سکول معلومات دیکھ سکتے ہیں۔

طلباء و والدین کا الگ اکاونٹ

اب موبائیل اینڈرائیڈ اپلیکیشن میں طلباء اور والدین لاگن کر سکتے ہیں اور ان کو ان کا متعلقہ مواد جیسے کلاس ٹائم ٹیبل ،ہوم ورک وغیرہ نظر آیا آئے گا۔

بے پناہ خصوصیات

اب اسی ایپ سے طلباء لاگن کرکے اپنی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں، فیس کا ریکارڈ، لائیو کلاسیں، اسباق کی تفصیلات، ہوم ورک، آن لائن امتحان، وغیرہ

اسکولٹ سسٹم پیکج تفصیلات

وہ تعلیمی ادارے جو طلباء سے فیس وصول نہیں کرتے 

گولڈ پیکج

2500
ماہانہ
  • سیٹ اپ فیس 2000 روپے
  • مکمل اسکولٹ سسٹم کی انسٹالیشن
  • الگ ویب سائٹ ڈیزائن
  • الگ ڈومین (ویب سائٹ کا نام)
  • بذریعہ ای میل تعاون
  • مکمل ہدایات و رہنمائی
  • روزانہ بیک اپ
  • اگرسالانہ فیس دیں تو، 25 ہزار روپے
  • بذریعہ ویب سائٹ آن لائن داخلہ فارم
  • ڈیٹا اینٹری، یعنی طلباء کے نام وغیرہ
  • بذریعہ وٹس اپ یا موبائیل تعاون
  • اینڈروائیڈ موبائیل ایپ

اسکولٹ سسٹم پیکج تفصیلات

وہ تعلیمی ادارے جو طلباء سے باقاعدہ فیس وصول کرتے ہیں

گولڈ پیکج

3000
ماہانہ
  • سیٹ اپ فیس 3000 روپے
  • مکمل اسکولٹ سسٹم کی انسٹالیشن
  • الگ ویب سائٹ ڈیزائن
  • الگ ڈومین (ویب سائٹ کا نام)
  • بذریعہ ای میل تعاون
  • مکمل ہدایات و رہنمائی
  • روزانہ بیک اپ
  • اگرسالانہ فیس دیں تو، 30 ہزار روپے
  • بذریعہ ویب سائٹ آن لائن داخلہ فارم
  • ڈیٹا اینٹری، یعنی طلباء کے نام وغیرہ
  • بذریعہ وٹس اپ یا موبائیل تعاون
  • اینڈروائیڈ موبائیل ایپ

Timothy Powell

Creative Director

Lisa R. Boone

PPC Ninja

our work inspires smiles

The Faces Behind Our Success

زیادہ پوچھے گئے سوالات

اسکولٹ منیجمنٹ سسٹم سے ہمیں کیا فائدہ ہے؟

اسکولٹ منیجمنٹ سسٹم کو خریدنے کے بعد آپ وہ تمام کام جو عام طور پر مدرسے یا اسکول میں آج تک کاغذ پیپر پر ہو رہے ہیں جیسے طلباء کے داخلے، امتحانات کا شیڈول، ان کے نمبر لگانا، طلباء کو رزلٹ کارڈ بنا کر دینا، اساتذہ کی تنخواہیں، طلباء کی فیسوں کا حساب کتاب، ان کے سرٹیفیکیٹس بنانا، اب نہایت آسان اور چند کلک کے فاصلے پر آگئے ہین اور آپ کی مہینے کا کام دنوں میں اور دنوں کا کام گھنٹوں میں ہو سکتا ہے، آپ کے ادارے کا تمام انتظام آنلائن ہونے کی وجہ سے کہیں ضائع ہونے کا خطرہ نہیں رہتا اور ہر جگہ سے آپ لاگن کرکے رسائی کر سکتے ہیں۔ طلباء کی حاضری، اساتذہ کی حاضری، ساری چیزیں دور بیٹھے بھی نوٹ کی جا سکتی ہیں۔

اس کی انسٹالیشن اور استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

اس کی انسٹالیشن اور آپ کے طلباء اور اساتذہ کا تمام ڈیٹا انٹری وغیرہ کا کام ہمارے ذمے ہے، ہم آپ کو تیار بنا بنایا سسٹم دیں گے اور آپ کو اس کے استعمال کا طریقہ بھی بتائیں گے۔آپ کسی بھی وقت ہم سے بذریعہ ای میل یا وٹس اپ نمبر رابطہ کر سکتے ہیں۔

اگر میں یہ سسٹم خریدوں تو مجھے اس میں کیا کیا نظام ملے گا؟

ہمارے اس سسٹم میں مکمل منیجمنٹ سسٹم شامل ہے۔ یعنی جس میں آنلائن سکول سسٹم، ویب سائٹ، موبائیل اپلیکیشن  (اینڈرائیڈ)، شامل ہیں۔

کیا مجھے ہر ماہ اس کے پیسے بھرنا پڑیں گے؟ اگر ہاں تو اس کی وجہ کیا ہے؟

جی ہاں لیکن ماہانہ چارجز انتہائی معقول ہیں اور پہلی دفعہ جو سیٹ اپ فیس آپ دیتے ہیں وہ اس نظام کو انسٹال کرنے اور ڈیٹا اینٹری ، ویب سائٹ بنانے کے ہوتے ہیں، پھر ہر ماہ/مہینے آپ کو معقول چارجز ادا کرکے اس سروس کو جاری رکھ سکتے ہیں۔  ہر ماہ چارجز لینے کہ وجہ یہ ہے کہ اس میں آپ کا آن لائن نظام اور ویب سائٹ وغیرہ کی دیکھ بھال، اس کی نگرانی کرنا، ہر طرح کے مسائل حل کرنا، اور  ویب سائٹ سرور چارجز لیے جاتے ہیں۔ 

اس نظام کے چارجز کیا ہیں اور ماہانہ کتنے بھرنا پڑیں گے؟

چارجز اور دیگر معلومات  نیچے دیکھ لیں۔

مزید معلومات کے لیے ہمیں ای میل کریں یا اس نمبر پر وٹس اپ کر دیں۔

ای میل: schoolitsystem@gmail.com

وٹس اپ نمبر: 03349158037

تعلیمی ادارے

جو اسکولٹ سسٹم استعمال کر رہے ہیں​

اگر آپ بھی اسکولٹ منیجمنٹ سسٹم استعمال کرنا چاہتے ہیں

یا کوئی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے فارم پُر کریں

رابطہ کریں

وٹس اپ نمبر: 00923349158037
ای میل: schoolitsystem@gmail.com
مخرج 7، عثمان بن عفان روڈ، ریاض ، سعودی عرب
کوشش کریں وٹس اپ پر رابطہ کریں

Copyright © 2020 Powered & Developed  shersalafi.com

  • 92-3349158037+
  • schoolitsystem@gmail.com
  • Uthman Bin Affan road, Riyadh, KSA