نوٹ: یہ صفحہ ابھی زیر تعمیر ہے۔ کسی بھی سوال کے لیے اس وٹس اپ پر رابطہ کریں
0092-3409148304
السلام علیکم
اس لنک سے جا کر آپ اسکولٹ سرٹیفیکٹ بنا سکتے ہیں۔
https://cert.schoolitsystem.com/login
پہلے اس سائٹ پر جا کر اپنا اکاونٹ بنائیں۔ اس کے بعد اپنی ای میل دیکھیں آپ کو تصدیقی ای میل آئی ہوگی، اس لنک پر کلک کرکے ای میل کی تصدیق کریں۔ اس کے بعد لاگن ہو کر آپ سرٹیفیکیٹ بنا سکتے ہیں،
ان شاء اللہ بہت جلد یہاں پر آپ کو ایک ویڈیو بنا کر پورا طریقہ کار سمجھایا جائے گا کہ کس طرح سرٹیفیکیٹ ہم آٹو تیار کر سکتے ہیں۔ منتظر رہیں ۔ شکریہ